آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز چار وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے ہیں اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 67 رنز درکار ہیں۔
آرمی اسپیشل آپریشنز کمانڈر نے بتایا کہ دونوں پیرا ٹروپرز کا مجموعی طور پر ہزاروں پیراشوٹ جمپس کا تجربہ تھا۔ مرنے والے 50 سالہ لاچلن مڈل نے افغانستان سمیت پانچ مختلف تعیناتیوں میں خدمات انجام دیں۔