پاکستان کے دفتر خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر ہونے والے حملے کے بعد افغانستان کے ناظم الامور کر طلب کر ان سے احتجاج کیا گیا ہے۔
پاکستان کی فضائی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان نے صرف ان انڈین طیاروں کو مار گرایا جنہوں نے اپنا اسلحہ آف لوڈ کیا تھا یعنی میزائل وغیرہ کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا تھا۔