سٹائل اطالوی فیشن آئیکون جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے ارمانی نے 1970 کی دہائی کے آخر میں اطالوی ریڈی ٹو وئیر انداز کو عالمی فیشن نقشے پر رکھا۔
پاکستان گلگت: لاپتہ سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے اموت کی تصدیق ریسکیو 1122 سکردو کے مطابق لاپتہ سیاحوں کی گاڑی سکردو روڈ پر استک نالے کے قریب کھائی میں گری ہوئی ملی، جس کے بعد حکام نے چاروں کی موت کی تصدیق کر دی۔