اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے جمعے کو کہا ہے کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ صورت حال ’تشدد یا غیر انسانی و ہتک آمیز سلوک‘ کے زمرے میں آ سکتی ہے۔
اڈیالہ جیل
علیمہ خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا: ’کیا کبھی کسی نے کلثوم نواز شریف سے سوال کیا تھا کہ ان (نواز شریف) کے فیصلوں پر وہ کتنا اثر انداز ہوتی تھیں؟ کیا میاں بیوی مشاورت نہیں کرتے؟