صحت پاکستان میں منکی پاکس کے چوتھے کیس کی تصدیق قومی وزارت صحت کے مطابق 29 اگست کو خلیجی ملک سے واپس آنے والے ایک اور پاکستانی شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
تاریخ گدھا گاڑی سے اوریئنٹ سکائی لائنر: سکردو میں جہاز اترنے کی کہانی بلتستان میں جیپ سے پہلے جہاز پہنچا ہے، اور یہاں کے لوگ گاڑی کی سیٹوں سے پہلے جہاز کی نشستوں سے واقف ہو گئے تھے۔