ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ تین دن کے دوران صرف تہران میں ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈیڑھ سے دو کروڑ افراد کی آمد متوقع ہے۔
پاکستان کی اہمیت صرف سفارت کاری تک محدود نہیں۔ یہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے اور خطے کی تجربہ کار ترین روایتی فوجوں میں سے ایک کا حامل بھی ہے۔