ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ترک، مصری اور پاکستانی ہم منصبوں سےالگ الگ ٹیلی فونک بات چیت میں علاقائی ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔
ایران
جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا‘۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ایران امریکہ کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں تھا۔