ایران

’ایران پر حملے کی حمایت ناممکن‘: امریکی کاؤنٹر ٹیررازم مرکز کے سربراہ مستعفی

جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا‘۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ایران امریکہ کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں تھا۔