لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر اپنے پوسٹ میں کہا کہ امریکہ ’اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بہت قریب پہنچ رہا ہے جب کہ ہم مشرق وسطی میں اپنی عظیم فوجی کوششوں کو سمیٹنے پر غور کر رہے ہیں۔‘