وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر بھی امن کی کوششوں کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
ایران
رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر 4,391 حملے کیے گئے جبکہ اسرائیل کو محض 930 میزائل اور ڈرون حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔