لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 31 مارچ 2026 کو چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر اہم ملاقاتیں کریں گے۔