افغانستان کی پاکستان کے ساتھ تجارت معطل ہے اور ایران سے سپلائی بھی متاثر ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ نظر نہیں آتا۔
ایران
اگر پاکستان اپنی سفارت کاری میں کامیاب ہو گیا تو معاشی، سکیورٹی اور شہرت کے فوائد حاصل ہوں گے لیکن ناکامی کی صورت میں ملک کے تزویراتی، معاشی اور سفارتی منظر نامے مزید پیچیدہ ہو جائیں گے۔