ایران

مشرق وسطیٰ: طاقت، توازن اور تصادم

ایران، اسرائیل اور امریکہ کی کشیدگی کے دوران سپریم لیڈر کے قتل نے خطے میں غیر یقینی بڑھا دی ہے، جس کے اثرات مشرق وسطیٰ اور عالمی طاقتوں کی پالیسیوں تک پھیل سکتے ہیں۔