پاکستان اور قطر کی طرف سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ’حوصلہ افزا‘ پیش رفت ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں ایران اور امریکہ کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کے سلسلے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا گیا۔