ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ خطے سے تیل برآمد کرنے کے دیگر راستے بھی نشانہ بن سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے یمن کے لیے خصوصی ایلچی نے یمن کی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال وسیع تر کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔