سرکاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی ولی عہد کی دعوت پر شہباز شریف یہ دورہ کر رہے ہیں اور اس سے سفارتی میدان میں پاکستان مثبت کردار واضح ہو رہا ہے۔
ایران
ایران پر حملوں میں اے آئی کے کردار پر بحث کے ساتھ زد میں آنے والے عام شہریوں پر بھی توجہ مرکوز ہوئی ہے۔ اس رپورٹ میں 2024 میں عراق میں ایک 20 سالہ نوجوان کی موت کا جائزہ لیا گیا ہے، جو اے آئی کی مدد سے ہونے والے فضائی حملے کے پہلے تصدیق شدہ شہری شکار ہیں۔