لائیو اپ ڈیٹس
ایشیا
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکہ سے منسلک تنصیبات، جن میں بندرگاہیں، ڈاکس اور فوجی مقامات شامل ہیں اب ’جائز اہداف‘ بن سکتے ہیں۔