اجلاس میں تنظیم کی سرگرمیوں، تعاون اور پاکستان کی صدارت میں ہونے والی تقریبات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان نے پیر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے جامع مکالمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصادم کے بجائے سفارت کاری اور بات چیت ہی مسائل کا پائیدار حل ہیں۔