کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میرے دوست کی طرح ہماری قوم کا فوکس بھی ایک ہی چیز کی طرف ہے اور وہ ہے ’پیسے کہاں سے آسکتے ہیں‘۔
ایف آئی اے
قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کی چیئر پرسن مہرین رزاق بھٹو نے ایف آئی اے حکام کی بریفنگ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’کمیٹی آپ کی باتوں سے مطمئن نہیں ہے، بتایا جائے کہ اتنے بڑے واقعے کی ذمے داری کس پر جاتی ہے؟‘