چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ’لوگ پی ٹی اے کو گالیاں دیتے ہیں لیکن یہ واضح کر دوں کہ یہ ٹیکس وصول کرنا ایف بی آر کا کام ہے، پی ٹی اے کا نہیں۔‘
ایف بی آر
ایف بی آر کے ’لائف سٹائل مانیٹرنگ سیل‘ نے سوشل میڈیا پوسٹوں کو کھنگالنا شروع کر دیا ہے تاکہ ایسے بااثر افراد کی نشاندہی کی جا سکے جن کی ظاہری آمدن ان کے طرز زندگی سے مطابقت نہیں رکھتی۔