\

ایف بی آر

معیشت

ایف بی آر کا فیس لیس کسٹمز سسٹم کیا ہے؟

فیس لیس کسٹمز کے ذریعے تمام عمل آن لائن اور خودکار ہو جاتے ہیں، جس سے کسٹمز حکام اور کاروباری افراد کے درمیان براہ راست رابطہ کم ہو جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف رشوت یا دیگر بدعنوانیوں کا امکان کم ہوتا ہے بلکہ پورے عمل میں شفافیت بھی بڑھتی ہے۔