اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ طیارے کی تباہی کے بعد زندہ بچ جانے والے بچوں میں سب سے بڑی 13 سالہ لیسلی نے ایمازون کے گھنے جنگل میں خود کو اور اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو 40 دن تک زندہ رکھنے کے لیے ’بقا کی جنگ‘ لڑی۔
ایمازون
ٹوئٹر، فیس بک اور سلیکون ویلی کی کئی دوسری کمپنیوں کی فہرست میں اب ایمازون بھی شامل ہو گئی ہے جو ملازموں کو برطرف کر رہی ہیں۔