رپورٹ میں کہا گیا کہ ’لا فل انٹرسیپٹ مینیجمنٹ نظام کے ذریعے کم از کم 40 لاکھ موبائل فونز ایک ساتھ ٹیپ کیے جا سکتے ہیں۔
ایمنسٹی انڑنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا بورڈ کے سربراہ، آکر پٹیل نے کہا، ’بھارتی حکومت خصوصی طور پر ان مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے جو اپنے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے خلاف بات کرنے اور پرامن طریقے سے اپنے اختلاف کا اظہار کرنے کی جرات کرتے ہیں۔‘