صارفین سوال نامہ مکمل کر کے اسے ایپ کے حوالے کرتے جو ان کے لیے پارٹنر تلاش کرتی ہے۔
ویبو سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چینی صارفین نے اپیل کی کہ ایپ کا نام تبدیل نہ کیا جائے جبکہ بعض نے ’کیا آپ زندہ ہیں‘، ’کیا آپ آن لائن ہیں‘ یا ’کیا آپ موجود ہیں‘ جیسے متبادل نام تجویز کیے۔