فٹ بال ٹرمپ کی رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی اے آئی ویڈیو جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں النصر کے کپتان کے ساتھ فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
ٹیکنالوجی انڈیا: طلبہ کی حاضری کے لیے اے آئی نظام متعارف کرانے کی تجویز یہ مجوزہ نظام طلبہ کے چہرے کو حقیقی وقت میں شناخت کر سکتا ہے جس کے لیے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔