پاکستان میں ہر سال پانچ فروری ’یوم یک جہتی کشمیر‘ کے طور منایا جاتا ہے، جس میں پاکستانی عوام کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھرپور حصہ لیتے ہیں۔
اے پی سی
اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے دعوی کیا ہے کہ اس بار تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد قائم ہونے والی حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور نظام چلانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔