فلم جب اداکار وکرانت ماسے نے مسلسل 110 گھنٹے شوٹنگ کی وکرانت ماسے کے مطابق ان کے ٹی وی کیریئر کے ابتدائی دور میں کام کے اوقات جسمانی تھکن اور اذیت کا باعث بن جاتے تھے۔
فلم ستارے زمین پر: عامر خان کا وہ فارمولا جو پرانا نہیں ہوتا ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ناکامی کے بعد یہ فلم عامر کا ماسٹر سٹروک ہے۔