پاکستانی قانون کے مطابق اگر اسقاطِ حمل کے دوران خاتون کی موت واقع ہو جائے تو ڈاکٹر یا دائی پر قتلِ عمد کی دفعہ لگا کر اسے سزائے موت بھی دی جا سکتی ہے۔
با اختیار خواتین
خان صاحب کی حکومت کے پاس موقع اچھا ہے کہ کرنل کی بیگم ہو یا ٹھیکے دار کی بیٹی، نمٹنے کے لیے فوری ویمن فورس بنا دی جائے۔