خواتین پابندیوں کے باوجود آن لائن کاروبار چلانے والی افغان خاتون ملائکہ محمدی ’ویلج برینڈ‘ کے نام سے دکان چلاتی ہیں اور اس میں افغانستان کے روایتی کپڑے، ہزارہ برادری کے کپڑے اور شالیں وغیرہ رکھتی ہیں۔
دفتر روس میں خواتین کو ٹرین ڈرائیور بننے کی اجازت مل گئی یہ فیصلہ حکومت کے خواتین پر مختلف قسم کی ملازمتوں پر پابندی کا قانون بدلنے کے بعد کیا گیا ہے۔