سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ’ہم اب ٹیکس پالیسی آفس کو فعال کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے ایک ایڈوائزری بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا۔‘
بجٹ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دس جون کو اپنا دوسرا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں جس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔