بجٹ

فیکٹ چیک معیشت

کیا بینک میں دو لاکھ روپے سے زیادہ جمع کروانے پر ٹیکس کٹے گا؟

پاکستان کے میڈیا پر گذشتہ چند روز سے خبریں زیر گردش ہیں کہ وفاقی حکومت نے بینک میں دو لاکھ روپے یا اس سے زائد کیش جمع کروانے پر 20 فیصد سے زائد ٹیکس عائد کیا ہے، انڈپینڈنٹ اردو نے فیکٹ چیک کر کے ان کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔