ایشیا پاکستان پر ماہی گیر کو ’فائرنگ میں ہلاک کرنے‘ کا بھارتی الزام دہلی میں میڈیا اداروں کو بتایا گیا کہ بھارت نے اس واقعے کا ’سنجیدگی سے نوٹس لیا‘ ہے اور پاکستان سے سفارتی طور پر اس پر بات کی جائے گی۔