برازیل کے شہر ساؤ پالو میں ایک خودکار ٹرین ٹریک پر گری ہوئی تعمیراتی کرین سے ٹکرا گئی۔
افریقی ملک لیسوتھو کے خلاف لورا کارڈوسو کی شاندار بولنگ کا آغاز دوسرے اوور میں ہوا جب فاسٹ بولر نے ہیٹ ٹرک کی۔ اس کے بعد چوتھے اوور میں مزید چار وکٹیں لے کر انہوں نے اپنی وکٹوں کی تعداد سات تک پہنچا دی۔