زاویہ منصور جعفر سعودی عرب اور امریکہ کا تعلق ’فرینڈز ناٹ ماسٹر‘ والا ہے؟ امریکی قیادت کے کئی فیصلے آج فاش سفارتی غلطیوں کے طور پر سعودی عرب سمیت واشنگٹن کے اتحادیوں کے گلے پڑے ہوئے ہیں۔