الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ لوکل گورنمنٹس ملکی جمہوری اداروں کا اہم ستون ہیں۔
بلدیاتی انتخابات
الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود صوبہ پنجاب میں تاحال لوکل گورنمنٹ کی سطح پرانتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکا، انڈپینڈنٹ اردو نے اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہے۔