بلوچستان حکومت

دہشت گردی واقعات کے بعد صوبائی حکومتوں اور پولیس کو الرٹ جاری

گذشتہ سال دسمبر میں حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے بعد حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں چھوٹے پیمانے پر حملوں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا جن میں پولیس اہلکاروں، سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔