بلوچستان کے سینیئر وزیر میر صادق عمرانی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صوبے میں جو قدرتی وسائل ہیں انہیں نکال کر یہاں کے عوام پر خرچ کیا جائے۔
مظاہرین ایک بار پھر دھرنا دیتے ہوئے تربت کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے اپنے رشتہ داروں کی بازیابی کے مطالبات والے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے سراپا احتجاج ہیں۔