بےنظیر بھٹو کے بعد مسلم دنیا کی دوسری خاتون وزیرِ اعظم، جن کی زندگی جنوبی ایشیا کی سیاست کا اہم باب ہے۔
بنگلہ دیش
سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نینشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نائب صدر طارق رحمان 18 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد جمعرات کو وطن پہنچے۔