پاکستان یوم پاکستان پر بوسنیا کے مفتی اعظم کو ’ستارہ قائد اعظم‘ سے نوازا گیا بوسنیا کے مفتی اعظم 22 مارچ کو اسلام آباد پہنچے جہاں وہ 24 مارچ تک قیام کریں گے۔
دنیا ’بوسنیا کا قصاب‘ کہلانے والے سابق فوجی سربراہ کی عمر قید برقرار راتکو ملادچ کو 1992 سے 1995 تک جاری رہنے والی بوسنیا کی جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر نسل کشی کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔