وسطی تہران میں ایک گھر کے اندر قدیم فارس سے لے کر سوویت روس اور امریکہ تک ہر دور کے کھلونے ایک چھت تلے موجود ہیں، جو بہت پہلے سے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔
بچے
اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ اسرائیلی جارحیت شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں بھوک اور غذائی قلت پورے عروج ہے۔