احتجاج کے دوران لہہ شہر میں انڈیا کی حمکران جماعت بی جے پی کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔
بھارت
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے رہائشی غلام محی الدین کا خاندان جرمنی میں تیار کیے گئے پرانے طبی آلات کی بحالی میں مہارت کے لیے ’جرمن خرس‘ کے نام سے مشہور ہے۔