بیماری

تحقیق

کچھ انسانوں کے سینگ کیوں اگ آتے ہیں؟

کچھ کیوٹینیئس سینگ عجیب جگہوں جیسے سینے پر بھی ظاہر ہو سکتے ہیں اور چونکہ ان میں کبھی کبھار سرطان کا تعلق ہو سکتا ہے، اس لیے جس شخص کو ایسا ابھار محسوس ہو، اسے فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

سندھ: رحم کے کینسر سے بچاؤ کے لیے 41 لاکھ لڑکیوں کے لیے ویکسین

صوبائی حکومت نے اس سال ستمبر میں سرویکل کینسر کا سبب بننے والے ہیومن پیپیلوما وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سکولوں اور مدارس میں زیر تعلیم طالبات سمیت صوبے کی نو سے 14 سال کی بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔