پنجاب پولیس کے مطابق سعد رضوی کے گھر 11 کروڑ پاکستانی روپے کے علاوہ 25 لاکھ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی، چھ کروڑ روپے سے زائد کا سونا اور پرائز بانڈز بھی برآمد ہوئے۔
تحریک لبیک پاکستان
لاہور میں درج مقدمے کے مطابق سعد رضوی اور انس رضوی کی فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا جب کہ مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک اور شخص جان سے گیا۔