جنگِ ستمبر کے 60 سال
بلاگ
ریڈیو پاکستان سے پہلا ترانہ جو نشر کیا گیا وہ فلم مجاہد کا تھا جسے مسعود رانا اور شوکت علی نے اپنی جان دار اور پُرجوش آوازوں میں گایا تھا، ’جاگ اُٹھا ہے سارا وطن، ساتھیو مجاہدو۔‘