دنیا پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدے پر بات ہوئی ہے: ترک وزیر خارجہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں وسیع تر تعاون اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔
پاکستان ایران، ترک سرحد پر ملنے والی لاش پاکستانی کی ہے: سفارت خانہ ایران میں پاکستان سفیر کے مطابق بظاہر شدید سردی سے فوت ہونے والے ارمان اللہ سمگلرز کا نشانہ بنے۔