پولیس حکام نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’تفتیش کے دوران 62 سالہ مقتول ریئل سٹیٹ ایجنٹ ’ہینز پیٹر مچ‘ کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کرنے کے شواہد ملے ہیں۔‘
تھائی لینڈ
حملہ آور، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے شروع میں منشیات کے جرم کی وجہ سے اسے فورس سے نکال دیا گیا تھا، اس نے گھر میں اپنی بیوی اور بچے کو قتل کرنے کے بعد اپنی جان لے لی۔