پاکستان بلوچستان اسمبلی: تیزاب حملوں کی روک تھام کے لیے قرارداد منظور قرارداد میں کہا گیا کہ ایسے جرائم سے متاثرہ فرد کی جسمانی، ذہنی، نفسیاتی اور نجی زندگی پر ناقابل تلافی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جن کے ازالے کے لیے قانون سازی انتہائی ناگزیر ہے۔
خواتین تیزاب سے حملہ کرنے والے نے کہا ’تم میری نہیں تو کسی کی نہیں‘ راحیلہ پر جب 2015 میں تیزاب حملہ ہوا تو ان کی عمر اس وقت 18 سال تھی۔