مشتاق احمد خان تیونس کی بندرگاہ سے غزہ کا محاصرہ توڑنے والے عالمی فلوٹیلا کے ہمراہ روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔
تیونس
تیونس کے صدر نے 27 سالہ انس جابر کو کسی بھی گرینڈ سلیم کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب اور افریقی خاتون کھلاڑی بننے پر تیونس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’آرڈر آف دا میرٹ‘ سے نوازا ہے۔