البرز صوبے کے اٹارنی جنرل کے مطابق ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم وہ جون میں ہونے والی 12 روزہ جنگ سے تقریباً ایک ماہ قبل ایران میں داخل ہوئے تھے۔
جاسوسی
ایران کی عدالتی خبر رساں ایجنسی میزان کے مطابق پدرام مدنی کو 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے ایران کے اہم مقامات سے متعلق خفیہ معلومات اسرائیل تک پہنچانے کی کوشش کی۔