امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں مبینہ چینی جاسوس غبارے کے تناظر میں کہا کہ وہ چین کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے ’اپنے ملک کی حفاظت‘ کے عزم کا اعادہ کیا۔
جاسوسی
'جاسوسی' کے الزام میں گرفتار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دو نوجوان دو سالوں سے گلگت پولیس کی حراست میں ہیں، رواں سال اپریل میں عدالت نے انہیں انڈیا واپس بھیجنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ تاہم نوجوان ’جان کو خطرے‘ کے پیش نظر واپس جانے کو تیار نہیں۔